(urdū) اردو
ہم آپ کی تنظیم کو 2024 (اٹھارہویں سالانہ) سٹیوی ایوارڈز برائے فروخت اور کسٹمر سروس کے لیے نامزدگی جمع کرانے کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ ایک عالمی شہرت یافتہ ادارہ ہے جو کسٹمر سروس، بزنس ڈویلپمنٹ اور سیلز پروفیشنلز کو اعزاز دیتا ہے اور اسے نامور انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز اور امریکن بزنس ایوارڈز کے تخلیق کاروں نے تخلیق کیا ہے۔
اگر آپ اینٹری کِٹ کو حاصِل کرنا چاہیں، جِس میں مُکمّل ہدایات شامِل کی گئی ہیں کہ کِس طرح آپ کی نامزدگیوں کو تیّار اور جمع کرایا جائے، تو آپ اپنا ای-میل ایڈریس یہاں جمع کرائیں اور ہم اُسے آپ کو ای-میل کردیں گے۔ ہماری پرائیویسی پالیسی بہت سخت ہے اور ہم کسی بھی وجہ کے لیے آپ کے ای-میل ایڈریس کو کسی سے شیئر نہیں کریں گے۔
یہ اِس ویب سائٹ کا واحِد صفحہ ہے جو آپ اِس زبان میں دیکھیں گے۔ باقی تمام صفحات، اور اینٹری کِٹ بھی، انگریزی زبان میں ہے۔ یہ اِس لیے ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ نامزدگیوں کو انگریزی زبان میں جمع کرایا جائے، تاکہ دُنیا بھر سے تجارتی پیشہ وران اِس تشخیصی عمل میں حِصّہ لے سکیں۔
اسٹیوی ایوارڈز برائے سیلز اینڈ کسٹمر سروس، کسٹمر سروس، کانٹیکٹ سینٹر، بزنس ڈویلپمینٹ اور سیلز پروفیشنلز کی کامیابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اِسٹیوی ایوارڈز آرگنائزیشن، جو یہ ایوارڈز دیتی ہے، وہ امریکہ سے تعلُّق رکھتی ہے اور وہاں واقع ہے۔ یہ آٹھ مُختلف اسٹیوی ایوارڈز مُقابلوں کے منتظمین ہیں، جِن کے بارے میں آپ www.StevieAwards.com پر جان سکتے ہیں۔ اِسٹیوی ایوارڈ ٹرافی دُنیا کے سب سے زیادہ مقبول اَنعامات میں سے ایک بن چُکی ہے۔
2023 میں، لاس ویگاس، نیواڈا یوایس اے میں مُنعقد کیے جانے والی ایک بڑی تقریب میں چالیس (40) سے زائد مُمالک سے تعلُّق رکھنے والے اِداروں اور افراد کو اِسٹیوی ایوارڈز برائے سیلز اینڈ کسٹمر سروِس سے نوازا گیا۔ 2023 کے ایڈیشن میں فاتحین کی فہرست کو دیکھنے کے لیے درج ذیل لِنک پر کلک کریں۔ Click here to see a list of the winners in the 2023 edition.
اِسٹیوی ایوارڈز برائے سیلز اینڈ کسٹمر سروِس میں ایوارڈ کی کیٹیگریز کی بہت سی اِقسام ہیں جِن میں سے اِنتخاب کِیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ حِصّہ لینا چاہتے ہیں، تو آپ اُن کیٹیگریز کا اِنتخاب کریں گے جو اُن کامیابیوں سے میل کھاتی ہوں جِس کے لیے آپ کا اِدارہ پہچانے جانے کی توقّع رکھتا ہو، اور آپ اُن کیٹیگریز کے لیے دی گئی ہِدایات کے مُطابق اپنی نامزدگیوں کو تیّار کریں گے۔ اُن کیٹیگریز کی اِقسام میں درج ذیل دستیاب ہیں:
- سیلز
- سیلز انڈیویجولز
- سیلز ٹِیم
- سیلز اچیومینٹ
- سیلز ڈسٹنکشن
- کسٹمر سروس اینڈ کانٹیکٹ سینٹر
- کسٹمر سروس اینڈ کانٹیکٹ سینٹر انڈیویجول
- کسٹمر سروس اینڈ کانٹیکٹ سینٹر ٹِیم
- کسٹمر سروس اینڈ کانٹیکٹ سینٹر اچیومینٹ
- کسٹمر سروس ڈپارٹمنٹ
- کسٹمر سروس سکسیس
- نِیو پروڈکٹ اینڈ سروِس
- سولُوشن پرووائیڈر
- بزنس ڈویلپمینٹ
اینٹری کِٹ میں کیٹیگریز یا زُمرہ جات کی ایک فہرست اور تفصیل موجُود ہے۔
زیادہ تر نامزدگیوں میں ایک تحریری مضمون جمع کرانا درکار ہے جو تقریباً 650 الفاظ تک کا ہو ، جِس میں اہلیت کی مُدّت کے دوران نامزد کردہ فرد کی کامیابیوں کو بیان کِیا گیا ہو، یا یا کم از کم پانچ مِنٹ کی ایک ویڈیو جمع کرائی جائے، جس میں یہی بیان کیا گیا ہو۔ ایک نامزدکردہ ایک فرد، ایک ٹیم، ایک نئی مصنوعات یا سروس یا ایک پُورا ادارہ بھی ہوسکتا ہے۔
2024سٹیوی ایوارڈز برائے سیلز اور کسٹمر سروس کے فائنلسٹ کا اعلان 5 مارچ کو کیا جائے گا۔ آرڈر کے مطابق خوش قسمت جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان 12 اپریل کو لاس ویگاس میں ایک شاندار تقریب کے دوران کیا جائے گا۔ایونٹ کے دوران سٹیوی ایوارڈز ٹرافیاں اور انعام جیتنے والوں کو چاندی اور کانسی کے تمغے دیئے جائیں گے۔۔
اِسٹیوی ایوارڈز کے بہت سے مُمالک میں نُمائندے موجود ہیں۔ یہ نُمائندگان مُلک کے اندر معلومات تقسیم کریں گے اور اِدارے کی مدد کریں گے تاکہ وہ ایوارڈز میں شِرکت کرسکیں۔ یہ جاننے کے لیے کہ کیا ایسا کوئی نُمائندہ آپ کے مُلک میں موجُود ہے، یہاں کلک کریں: click here
آپ درج ذیل پتے پر منتظمین سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں:
The Stevie Awards
10560 Main Street, Suite 519
Fairfax, Virginia 22030, USA
Phone: +1 703-547-8389
Fax: +1 703-991-2397
Email: help@stevieawards.com