Search our sites

Search past winners/finalists


  • MESA logo
  • SATE logo

(urdū) اردو

IBA Montage

ہم آپ کے ادارے کو دعوت دیتے ہیں کہ 2025ء کے   
(22ویں سالانہ)  اِسٹیوی ایوارڈز فور وومن اِن بزنس میں اپنی نامزدگیاں جمع کرائیں۔ یہ دُنیا کا اعلیٰ ترین تجارتی ایوارڈز کا پروگرام ہے جو خاص طور پر خواتین کے لیے بہے اور اِسے بینُ الاقوامی طور پر اہمیت کے حامل، انٹرنیشنل بزنس ایوارڈز اور امریکن بزنس ایوارڈز کے تخلیق کاروں کی جانب سے بنایا گیا ہے۔

گر آپ اینٹری کِٹ کو حاصِل کرنا چاہیں، جِس میں مُکمّل ہدایات شامِل کی گئی ہیں کہ کِس طرح ہماری نامزدگیوں کو تیّار اور جمع کرایا جائے، تو آپ اپنا ای-میل ایڈریس یہاں جمع کرائیں اور ہم اُسے آپ کو ای-میل کردیں گے۔ ہماری پرائیویسی پالیسی بہت سخت ہے اور ہم کسی بھی وجہ کے لیے آپ کے ای-میل ایڈریس کو کسی سے شیئر نہیں کریں گے۔

 

یہ اِس ویب سائٹ کا واحِد صفحہ ہے جو آپ اِس زبان میں دیکھیں گے۔ باقی تمام صفحات، اور اینٹری کِٹ بھی، انگریزی زبان میں ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ نامزدگیوں کو انگریزی زبان میں جمع کرایا جائے، تاکہ دُنیا بھر سے تجارتی پیشہ وران اِس تشخیصی عمل میں حِصّہ لے سکیں۔

اسٹیوی ایوارڈز فور وومن اِن بزنس کے بارے میں

اسٹیوی ایوارڈز فور وومن اِن بزنس، دُنیا بھر کی خواتین منتظمین، اعلیٰ عہدوں پر فائز اور اِداروں کی سربراہی کرنے والی خواتین کی کامیابیوں کو سراہتا ہے۔ اِسٹیوی ایوارڈز آرگنائزیشن، جو یہ ایوارڈز دیتی ہے، وہ امریکہ سے تعلُّق رکھتی ہے اور وہاں واقع ہے۔ ہم آٹھ مُختلف ایوارڈز کے مُقابلوں کے منتظمین ہیں، جِن کے بارے میں آپ

 پر جان سکتے ہیں۔ اسٹیوی ایوارڈ ٹرافی دُنیا کے سب سے مقبول انعامات میں سے ایک بنwww.StevieAwards.com

2024 میں، نیویارک، امریکہ میں نومبر میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں 30 سے زائد ممالک کی تنظیموں اور افراد کو کاروبار میں خواتین کے لیے سٹیوی ایوارڈز سے نوازا گیا۔

 انعام یافتگان کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں 2024ء کے ایڈیشن میں

کیٹیگریز یا زُمرہ جات

اِسٹیوی ایوارڈز فور وومن اِن بزنس میں ایوارڈ کی کیٹیگریز کی بہت سی اِقسام ہیں جِن میں سے اِنتخاب کِیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ حِصّہ لینا چاہتے ہیں، تو آپ اُن کیٹیگریز کا اِنتخاب کریں گے جو اُن کامیابیوں سے میل کھاتی ہوں جِس کے لیے آپ کا اِدارہ پہچانے جانے کی توقّع رکھتا ہو، اور آپ اُن کیٹیگریز کے لیے دی گئی ہِدایات کے مُطابق اپنی نامزدگیوں کو تیّار کریں گے۔ اُن کیٹیگریز کی اِقسام میں درج ذیل دستیاب ہیں:

  • ِنفرادی خواتین کے ایوارڈز کی کیٹگریز، جِس میں شامِل ہیں  
    • فیمیل انٹرپرینیور آف دا ایئر
    • فیمیل انوویٹر آف دا ایئر
    • فیمیل ایگزیکیٹوآف دا ایئر
    • فیمیل اِمپلائی آف دا ایئر
  • کمپنی/آرگنائزیشن (خواتین کی ملکیت یا زیرِ سربراہی) ایوارڈز کیٹیگریز
  • نیو پروڈکٹ اینڈ سروس (خواتین کے لیے/کی جانب سے بنائی گئی) ایوارڈز کیٹیگریز
  • کمیونیکیشنز اینڈ مارکیٹنگ (خواتین کے لیے/کی جانب سے بنائی گئی) ایوارڈز کیٹیگریز
  • میڈیا (خواتین کے لیے/کی جانب سے بنائی گئی) ایوارڈز کیٹیگریز
  • اچیومینٹ کیٹیگریز

اینٹری کِٹ میں کیٹیگریز یا زُمرہ جات کی ایک فہرست اور تفصیل، اُن میں سے ہر ایک کے لیے نامزدگیوں کو جمع کرانے کے مطلوبات، اینٹری کی ڈٰیڈ لائن یا حتمی تواریخ، اور کِسی بھی اینٹری فِیس کے مطلوبات کو بیان کِیا گیا ہے۔

ایوارڈز

2025 کے اسٹیو ایوارڈز فار وومن ان بزنس کے فائنلسٹ کا اعلان 19 ستمبر کو کیا جائے گا۔ گولڈ، سلور اور برونز اسٹیو ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان نیویارک شہر، NY میں ایک گالا تقریب میں کیا جائے گا۔ تقریب کے دوران ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو گولڈ سٹیوی ایوارڈز، ٹرافیاں اور چاندی اور کانسی کے تمغے پیش کیے جائیں گے۔

رابطے

براہِ مہربانی اگر آپ دا اسٹیوی ایوارڈز فور وومن اِن بزنس کے بارے میں یا دیگر اسٹیوی ایوارڈز پروگراموں کے بارے میں کوئی سوالات پُوچھنا چاہتے ہوں تو براہِ مہربانی ہم سے رابطہ کریں

The Stevie Awards
10560 Main Street, Suite 519
Fairfax, Virginia 22030, USA
Phone: +1 703-547-8389
Fax: +1 703-991-2397
Email: help@stevieawards.com